اسپین میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی ہے۔ سرکاری بیان میں بتایا گیا کہ اطلاع تھی کہ بارسلونا میں ایک دہشت گرد تنظیم کے کچھ کارکن چھپے ہوئے ہیں۔

اس دوران بارہ گھروں کی تلاشی لی گئی اور مراکش کے آٹھ شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان افراد کی عمریں اکیس سے انتالیس برسوں کے درمیان ہیں۔ بتایا گیا ہے گرفتار شدگان میں سے کچھ گزشتہ برس برسلز حملوں میں بھی ملوث تھے۔

SHARE

LEAVE A REPLY