آج کی باتپاکستانتازہ ترینیہ خبر آپ بھی پڑھیں بارہ ربیع الاول، بدھ 26 اگست کو سرکاری تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری 24/08/2026 0 927 Share on Facebook Tweet on Twitter حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی