آسٹریلیا کی ایک سڑک پربے خطر کوالہ کی چہل قدمی

0
249

آسٹریلیا میں ایک سڑک پر اس وقت ایک انوکھی اور دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک کوالہ چہل قدمی کرتے ہوئے سڑک کے بیچوں بیچ آ پہنچا۔

کسی حسینہ کی طرح کیٹ واک کرتا ہوا یہ کوالہ اپنی دھن میں مگن سڑک پر ٹہل رہا ہے جبکہ دوسری جانب سڑک پر اس کی آمد کے باعث ٹریفک کا نظام بھی کچھ دیر کے لیے رک گیا ۔

سڑک پر آتی ہوئی گاڑیوں کو اس صورت حال کے باعث اپنی رفتار کم کرنی پڑی تاکہ کوالہ محفوظ رہ سکے، جس کے بعد ایک پولیس اہلکار نے کوالہ کو اپنی حفاظت میں سڑک پار کرائی۔

اس دوران اس واقعے کو کچھ منچلوں نے اپنے کیمروں میں محفوظ کر لیا

SHARE

LEAVE A REPLY