افغانستان کے صوبےہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2طالبان کمانڈرسمیت 15جنگجومارےگئے۔

افغان میڈیاکےمطابق افغان صوبے ہرات میں فوجی آپریشن کےدوران 2طالبان کمانڈرسمیت 15جنگجوہلاک اور22زخمی ہوگئے۔

ہلاک ہونےوالوں میں طالبان کمانڈر ملا حامد بھی شامل ہے،ہرات میں افغان فورسزکا آپریشن گزشتہ 3روز سےجاری تھا

SHARE

LEAVE A REPLY