فرانس کے پچیسویں صدر ایمانیول ماکغوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

0
164

فرانس کے پچیسویں صدر ایمانیول ماکغوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سبکدوش ہونے والے صدر فانسواہولیند نے حلف لیا۔

تقریب میں دائیں بائیں بازو کی جماعتوں کے اہم رہنما ،سابق وزرائے اعظم وزرا سمیت اعلیٰ فوجی سول افسران نےشرکت کی۔

تقریب کے بعد ایمانیول ماکغوں کو فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی دی۔

بعد ازں سابق صدر فانسواہولیند ایلزے پیلس سے رخصت ہوگئے

سابق صدر فرانسوا اولانڈ نے ملکی باگ ڈور باقاعدہ ماکروں کے حوالے کر دی ہے۔ ماکروں نے حلف برداری سے کچھ دیر قبل صدارتی محل الیزے پیلس میں اولانڈ سے ایک نجی ملاقات بھی کی۔ ماکروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اصلاحاتی پالیسیوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے یورپی یونین اور یورو زون کو مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے۔

انتالیس سالہ ایمانوئیل ماکروں فرانس کی تاریخ کے سب سے کم عمر ترین سربراہ مملکت ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY