ایران کیخلاف دوبارہ فوجی حملے شروع کرنےکے بجائے معاہدے کی کوشش کریں: جے ڈی وینس

0
1300

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا کہ وہ دوبارہ فوجی حملے شروع کرنے کے بجائے ایران کے ساتھ معاہدے کی کوشش کریں۔

امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق نائب امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ایران سے متعلق حکمت عملی پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ ایران سے متعلق ان کا ہر مؤقف غلط ہے، اسرائیل سے تعلقات تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY