جرمنی اور چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ پیرس کلائمٹ چینج معاہدے کے موضوع پر برلن میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں بطور ایک پارٹی شریک ہو۔ یہ مذاکرات ایک ایسے وقت پر ہو رہے ہیں، جب امکان ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تحفظ ماحولیات کے اس عالمی معاہدے سے روگردانی کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ اس بارے میں عندیہ بھی دے چکے ہیں۔ اس تناظر میں چینی اور جرمن وزیر ماحولیات نے واشنگٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اس عالمی ڈیل کو ترک نہ کرے۔

SHARE

LEAVE A REPLY