برطانوی پولیس کے تفتیش کاروں نے مانچسٹر شہر میں کیے گئے خودکش حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس طرح گرفتار ہونے والے مشتبہ افراد کی تعداد نو ہو گئی ہے۔

برطانوی پولیس نے ان گرفتار شدہ افراد کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے۔ مانچسٹر میں کیے گئے خودکش حملے میں کم از کم بائیس انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔ اس حملے کے بعد سے پولیس اور خفیہ ادارے ملک کے اندر اور باہر تفتیشی عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تفتیش کار خودکش بمبار سَلمان عبیدی کے یورپ، شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں ممکنہ رابطوں کو کھوجنے کی کوشش میں ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY