انتیس مئی 1988ء -کو پاکستان میں چوتھا مارشل لا نافذ ہوا

0
268

انتیس مئی 1953ء – نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور ان کے نیپالی گائیڈ تینزنگ نورگے نے پہلی بار دنیا کی بلندی ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔

انتیس مئی 1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزارت عظمی سے برطرف کر دیا اور پارلیمان کو توڑ دیا ملک میں چوتھا مارشل لا نافذ۔

انتیس مئی 1916ء امریکا نے جمہوری ڈومینیکا پر کامیاب حملہ کیااور انیس سو چوبیس تک قیام کیا

انتیس مئی 1988ء جنرل ضیاء الحق نے وزیرِاعظم محمد خان جونیجو کی حکومت ختم کر دی

انتیس مئی1922ء ایکواڈور کو آزادی حاصل ہوئی
اقوام متحدہ کی امن فوج کا بین الاقومی دن
نیپال میں جمہوریت کا دن منایا جاتا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY