فرینڈزآف کشمیرکی چئیرپرسن کي امريکہ ميں پاکستاني سفير سے ملاقات

0
421

لندن ۔ سید کوثر کاظمی ۔ امريکہ ميں پاکستان کے سفير اعزازچوہدري نے کہا ہے مسئلہ کشمير کو انساني بنيادوں پر عالمي سطح پر اجاگر کرنا ہوگا ماضي ميں بھي کشمير کے حوالےکام کيا امريکہ ميں تعيناتي کے دوران کشمير و پاکستاني کميونٹي کے ساتھ تعاون کيا جائے گا

قونصليٹ جنرل ہيوسٹن کے زيراہتمام تقريب ميں فرینڈزآف کشمیر کی چئرسن غزالہ حبیب نے وفد کے ساتھ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری سے ملاقات کی اور مسئلہ کشمیر کے حوالے امریکہ میں تنظیم کی سرگرمیوں سے انہیں آگاہ کیا

فرینڈزآف کشمیر کی چئیرپرسن غزالہ حبیب نے اعزاز چوہدری کو شیلڈ پیش کی جبکہ حائقہ خان نے انہیں گلدستہ پیش کیا قونصل جنرل ہیوسٹن عائشہ فاروقی محترمہ زبیدہ حبیب .ناصر حبیب عشرت حسین,سردارطاہر,ملک عابد,ڈاکٹرریاض حیدر,عابد بیگ بھی موجودتھے

اعزاز چوہدري نے کہا کہ مسئلہ کشمير کے حوالے انہوں نے بہت کام کيا ہے اور مسئلے کے پس منظر عالمي سطح پر درپيش مسائل سے پوري طرح باخبر ہيں

امريکہ ميں مقيم کشميري اور پاکستاني کميونٹي کے مسائل پر توجہ دينے کے ساتھ مسئلہ کشمير انساني بنيادوں پر اجاگر کرتے رہيں گے

SHARE

LEAVE A REPLY