پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل، سیشن اب 9 جون کو ہوگا

0
1006

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، سیشن اب سات کے بجائے 9 جون کو ہوگا۔

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی۔

نئے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اب مشترکہ اجلاس 9 جون کو سہ پہر چار بجے منعقد کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY