بھارت نے پاکستان کو 125سکور سے شکست دے دی

0
185

برمنگھم میں ہونے والے چیمپینز ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک سو پچیس سکور سے شکست دے دی

میچ کے کسی بھی مرحلے پر پاکستان نے جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی اور بلے بازی کے ساتھ ساتھ گیند بازی اور فیلڈنگ میں بھی انتہائی خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا

پاکستان کی طرف سے صرف اظہر علی نے نصف سنچری کی

یاد رہے کہ بارش کے باعث کئی بار میچ رکنے کے بعد امپائروں نے پاکستان کو میچ میں کامیابی کے لیے 41اوورز میں 289رنز کا ہدف دیا ۔پاکستان کے آوٹ ہونے والے بیٹسمینوں میں اظہر علی 50،احمد شہزاد 12، بابراعظم 8، شعیب ملک پندرہ اور محمد حفیظ 33 اورعماد وسیم صفر رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

بھارت کو پوائنٹ ٹیبل پر دو پوائنٹ مل گئے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY