آسٹریلیا میں فوجی مشقوں کے دوران امریکا کے ایم وی 22 بی آسپری ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہونے والے 3 امریکی فوجیوں کی شناخت ہو گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں امریکی میرین 29 سالہ کیپٹن ایلے نار لیبیو، 21 سالہ کارپورل اسپینسر کولارٹ، 37 سالہ میجر ٹابن لیوز ہلاک ہوئے تھے جبکہ عملے کے 20 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام فوجیوں کا تعلق امریکا سے ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY