پاناما لیکس کی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے حمد بن جاسم کا خط جواب کی صورت میں موصول ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے قطری شہزادے کا خط جے آئی ٹی کو بھجوایا، جو سر بمہر لفافے میں وزارت خارجہ کو موصول ہوا تھا۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ وزارت خارجہ کی طرف سے قطری شہزادے کے خط کو کھولا نہیں گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY