میکسیکو میں ہزاروں کچھووں نے ساحل کا رخ کرلیا

0
1241

ہزاروں کچھووں نے افزائش کے موسم میں میکسیکو کے ساحل کا رخ کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مورو اویوتا میں یہ کچھوے افزائش کے موسم میں ساحل کا رخ کرتے ہیں ۔

میکسیکو میں ہزاروں کچھووں نے ساحل کا رخ کرلیا
حکام نے میکسیکن ایجنسیوں کے ساتھ مل کرساحلوں کی دیکھ بھال شروع کردی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY