کراچی کے بلدیاتی نمائندوں نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق احتجاج منتخب نمائندوں کو اختیارات اور وسائل نہ دینے پر کیا جائے گا، احتجاج کل سندھ اسمبلی کے باہر کیا جائے گا۔
احتجاج میں میئر کراچی سمیت تمام بلدیاتی نمائندے شریک ہوں گے ،سوائے پیپلز پارٹی کے کراچی کی منتخب کونسل کی تمام جماعتیں احتجاج میں شریک ہوں گی ۔
واضح رہے کہ کے ایم سی کونسل بجٹ میں 183 اسکیموں کی سفارشات پیش کی گئی تھیں

SHARE

LEAVE A REPLY