برطانیہ میں پولنگ کاوقت ختم ، رائے عامہ کے جائزوں میں کنزرویٹو کو سترہ نشستیں کم ملیں گی
ایگزٹ پول کے مطابق ٹریسا مے نے اپنی اکثریت کھو دی ہے اور سترہ نشستوں سے ہاتھ دھویا ہے جبکہ لیبر پارٹی نے چونتیس نشستیں پہلے کے مقابلے میں زیادہ لی ہیں
ایس این پی نے بائیس نشستیں کم حاصل کی ہیں
لبرل ڈیموکریٹک نے پہلے کی نسبت چھ نشستیں زیادہ حاصل کی ہیں گویا اس طرح ٹریسا مے کی اکثریت ختم ہو جائے گی
پولنگ ختم ہونے کے فوری بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے
The BBC exit poll is suggesting a possible hung parliament.
Actually exit poll suggests
Con -17 (314 seats) and
Lab +34 (266 seats)
SNP -22 (34 seats).
Liberals +6 (14 seats)













