برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے 2 مشیروں نے استعفیٰ دے دیا

0
812

انتخابی نتائج کے باعث مایوسی اور تنقید پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے 2 مشیروں نے استعفیٰ دے دیا۔
برطانوی انتخابی نتائج کے بعد وزیراعظم تھریسامے کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا، تھریسامے کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نک

ٹموتھی اور فیونا ہل نے انتخابی مہم میں ٹوری کی کارکردگی پر تنقید کے باعث استعفیٰ دے دیا ہے۔

نک ٹموتھی کا کہنا ہے کہ انہیں انتخابات کے نتائج سے شدید مایوسی ہوئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY