پشاورکےمتنی پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں نے رات گئے حملہ کردیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کےعلاقے درہ آدم کےمتنی پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں حملہ کر دیا ، جہاں پر پولیس اوردہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

حکام کے مطابق پولیس لائن اور پشاور کے مختلف تھانوں سے پولیس کی نفری متنی پولیس اسٹیشن کے باہر پہنچ گئی ہے ، تاہم فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY