تبدیلی کا سفر”ایاك نعبد واياك نستعين” سے شروع ہوا
” انا الله مع الصابرين” سے ہوتا ہوا “انا للله وانا اليه راجعون” کی طرف گامزن ھے
– کیا “ سلیکٹرز “ (امپائرز) کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا “چیف سلیکٹر“ ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں ؟
– اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکُومت ہے یا “سلیکشن کمیٹی”؟ پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کر کُوفے میں دھکیل دیا گیا ہے۔
– پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تب بھی اُنہوں نے یہی رونا تھا کہ انگریز پورا ملک تباہ کر گیا ہے۔
– سروے کے مطابق عمران خان کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ اور بیویاں ایسی ملیں جن کا افتتاح پہلے سے ہی کوئی کر چکا تھا۔
– تبدیلی کا کیڑا اب صرف ان لوگوں میں زندہ ہے جن کا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلے والے اٹھا رہے ہیں۔
– تبدیلی لوٹوں سے شروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سے ہوتی ہوئی انڈوں، مرغیوں، کٹوں اور پھر IMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے۔ مزید پیش قدمی جاری ہے۔
– مجهے اللہ سے قوی امید ہے کہ جو مسلمان پی ٹی آئی کے فتنے سے بچ گیا وہ دجال کے فتنے سے بھی بچےگا ان شاءاللہ.
– پی ٹی آئ والوں سے بحث کرکے اپنا وقت ضائع نہ کریں یہ صرف آپ کے سامنے ڈٹے ہوتے ہیں۔ اکیلے میں یہ بھی حسن نثارکی طرح خود پرلعنت بھیجتے ہیں .
– ماہرین کا کہنا ہے پی ٹی آٸ والوں سے بحث مت کریں اس کا اندازہ فیصل واڈا سے لگایا جا سکتاہے۔
– عمران نیازی خود تو سائیکل پر دفتر نہ جاسکے لیکن عوام کو سائیکل چلانے پر مجبور کردیا.
– روز جو 12 ارب کرپشن ہوتی تھی کیا اب بھی ہورہی ہے؟
اگر نہیں تو آٹھ ماہ میں 2880 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں وہ کہاں گئے؟
– اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان واقعی غریبوں کے لیے فرشتہ بن کر سامنے آیا ہے۔
وہ بھی موت کا۔,,,,













