اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل اچانک دورے پر افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے،وہ افغان رہنماؤں سے ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
کابل پہنچنے پر عالمی ادارے کے سربراہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں لکھا کہ وہ افغان حکومت اور عوام کے ساتھ بات چیت کے لیے کابل پہنچے ہیں ۔
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ خون ریز تشدد اور مصائب کے اس دور میں اقوام متحدہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY