برطانیہ میں ایک انگوٹھی نے مالکن کی قسمت چمکادی۔ ایک ہزار 300 روپے میں خریدی گئی انگوٹھی 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی۔
برطانیہ میں ایک انگوٹھی نے مالکن کی قسمت چمکادی۔ ایک ہزار 300 روپے میں خریدی گئی انگوٹھی نے مالکن کو کروڑ پتی بنادیا ہے۔
ایک خاتون نے 30 برس قبل یہ انگوٹھی 10 پاؤنڈ میں خریدی تھی، شاید بیچنے والے کو بھی اس کی قیمت کا اندازہ نہ تھا۔ گزشتہ دنوں ایک نیلامی کے دوران 26 قیراط کی یہ انگوٹھی 88 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی جس نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا۔













