اٹھارہ جون 1953ء انقلاب مصر مصرمیں جمہوریت کا اعلان محمدعلی کی بادشاہت کاخاتم

0
1375

جمهورية مصر ۱۹۵۳ میں مصر اور سوڈان کی بادشاہت کے خاتمے کے بعد سے مصر کا سرکاری نام تھا جب تک کہ شام کے ساتھ مصر کے اتحاد کے بعد متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔

جمہوریہ کے اعلان کے ساتھ ہی محمد نجیب نے مصر کے پہلے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ نجیب کے استعفی کے بعد صدر کا عہدہ خالی رہا۔ 1956 میں جمال عبدالناصر کے انخابات کے بعد جمال عبدالناصر مصر کے دوسرے صدر بنے۔

دارالحکومت قاہرہ
زبانیں عربی
مذہب اہل سنت,
قبظی قدامت پسند
حکومت جمہوریہ
صدر
– 1953–1954 محمد نجیب
– 1954–1958 جمال عبدالناصر
وزیر اعظم
– 1953–1954 محمد نجیب
– 1954 جمال عبدالناصر
– 1954 محمد نجیب
– 1954–1958 جمال عبدالناصر
مقننہ مصر کی انقلابی کمانڈ کونسل
تاریخی دور سرد جنگ
– قیام 18 جون 1953
– اختتام 22 فروری 1958
سکہ مصری پاونڈ

SHARE

LEAVE A REPLY