امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی فوجی قیادت کو حکم دیا ہے کہ وہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائے۔ اس تناظر میں ان جہادیوں کے خلاف فعال امریکی افواج کو زیادہ اختیارت بھی دے دیے گئے ہیں۔

تاہم ناقدین کے مطابق شام کے بارے میں ایک جامع حکمت عملی کی عدم موجودگی میں ایسے احکامات شامی تنازعے کو مزید پیچیدہ بنا سکتے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکی افواج کی زیادہ کارروائیوں کے باعث خطے میں ایران اور روس کے ساتھ امریکی تعاون کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY