امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ایک اور راکٹ انجن کا تجربہ کیا ہے۔

جمعرات کے رو زکیے جانے والے تجربے کے متعلق امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل کی تیاری سے ہو سکتا ہے۔

امریکی حکام کا خیال ہے کہ شمالی کوریا کا حالیہ تجربہ اس سال راکٹ اور ان کے انجن کے تجربوں سے ہے اور ممکنہ طور پر وہ چھوٹی قسم کے آئی سی بی ایم راکٹ انجن ہو سکتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY