تاریخ میں7جولائی2005 لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی
سات جولائی1978 سولومن جزیرے نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کر دیا
سات جولائی1986 پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا
سات جولائی1985 جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے
سات جولائی1861 غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا













