خاتون نے 10 منٹ میں 21 برگر کھا لیئے

0
802

امریکا میں پیٹو افراد کے درمیان برگر کھانے کا مقابلہ ہوا۔ ایک خاتون نے 10 منٹ میں 21 برگر کھا کر مقابلہ جیت لیا۔

امریکی دارالحکومت واشنٹن میں آٹھویں سالانہ برگر ایٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 14 پیٹو افراد نے حصہ لیا۔ مقابلہ کی فاتح امریکی خاتون قرار پائیں، جنہوں نے محض 10 منٹ میں 21 برگر کا صفایا کردیا۔

امریکی خاتون کو مقابلہ جیتنے پر 1500 ڈالرز کے انعام سے بھی نوازا گیا

SHARE

LEAVE A REPLY