انگور کے ایک گچھے کی قیمت لاکھوں میں

0
2650

جاپان کی منڈی میں دنیا کے مہنگے ترین انگور وں کی نیلامی میں شائقین کی بڑی تعداد شریک ہوئی ہے۔ایک گچھے کی قیمت ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں خریدار پھر بھی کم نہ ہوئے۔

سرخ رنگ کے ‘ روبی رومن ‘نامی انگوروں میں ہر دانے کا وزن تقریبا 20 گرام ہوتا ہے،اور ہر دانہ 18 فیصد شوگر پر مشتمل ہوتا ہے ۔

جاپان کے بڑے اور مہنگے ترین انگور بڑی مقدار میں فروخت ہوئے اورجن کو نہیں ملے وہ کہہ گئے انگور کھٹے ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY