تیزاب حملوں میں ملوث 16 سالہ نوجوان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
صرف ڈیڑھ گھنٹے میں مشرقی لندن کے اسکاٹ لینڈ یارڈ میں تیزاب گردی کے 5 واقعات گزشتہ رات پیش آئے۔ شہریوں پر اسپرے کے ذریعے تیزاب پھینکا گیا۔ پولیس کے مطابق مختلف واقعات میں 5 افراد نشانہ بنے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس دہشتگردی میں 4 حملہ آور ملوث تھے، جن میں سے ایک 16 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے












