جنوبی کوریا : پوتی نے 70 سالہ دادی کواسٹار بنا دیا

0
176

جنوبی کوریا میں پوتی نے اپنی 70 سالہ دادی اماں کواسٹار بنا دیا ۔

میک اپ کرتی دادی اماں کی وڈیو انٹرنیٹ پر ڈالی، جسےصرف 20 دن میں اٹھارہ لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا ۔سیول میں جاری فیسٹیول میں دادی اماں کےاعزاز میں تقریب بھی ہوئی ۔

جس میں دادی اماں نے اپنی مداحوں کا میک اپ کیا اورٹپس بھی دیے

SHARE

LEAVE A REPLY