ثنا دعا نے مس جموں کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا

0
2448

کشمیری ماڈل نے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کشمیری حسینہ ثنا دعا مقابلہ حسن میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق ثنا دعا نے ایک ٹی وی کے زیر اہتمام مس جموں کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا اور اب وہ ایکواڈور میں مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ کے مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔

ایونٹ میں 53 ممالک کی حسینائیں شرکت کرینگی۔ کشمیری ماڈل نے کہا کہ وہ 23 ستمبر کو عالمی مقابلے میں حصہ لیں گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY