دنیا کی سب سے بڑی اور خطرناک ‘بھڑ’

0
1998

یہ دنیا کی سب سے خطرناک بھڑ ہے جس کے ڈنک کا کوئی علاج نہیں۔ اس بھڑ کا نام “ٹیرینٹیولا ہاک” ہے جو کسی کیڑے کے نام کے بجائے ایک سپر ولن کا نام زیادہ لگتا ہے۔

اس بھڑ کا نام اس کی خوراک کی وجہ سے رکھا گیا ہے کیونکہ اس کی خوراک دنیا کی سب سے بڑی اور خطرناک مکڑی “ٹیرینٹیولا” ہے۔ یہ انسانوں کے قریب نہیں آتی لیکن اکسانے پر اس کا ڈنک موت سے زیادہ تکلیف دیتا ہے، یہ بھڑ جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY