چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف ریفرنس ضرور دائر کریں گے، شہباز شریف کا نام حدیبیہ پیپر ملز کیس میں آیا ہے، شہباز شریف کے خلاف ریفرنس ضرور دائر کریں گے، ایف زیڈ ای کمپنی منی لانڈرنگ کے لئے بنائی گئی تھی،

شہباز شریف کو وزیر اعظم بنا کر (ن) لیگ خود کو مزید نقصان پہنچا رہی ہے، ہم نے وزیر اعظم کے لئے شیخ رشید کا نام دیا ہے، چودھری نثار کو پتہ تھا کہ قطری خط فراڈ تھا، 2013ء میں پتہ چلا کس طرح دھاندلی کی گئی، اللہ تعالیٰ نے موقع دیا تو میرٹ پر اپنی ٹیم لاؤں گا، کیا (ن) لیگ میں وزارت عظمیٰ کے لئے کوئی اور اہل نہیں

SHARE

LEAVE A REPLY