چینی صدر نے ڈھکے چھپے الفاظ میں بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کرنے والی قوتوں سے نمٹنے کیلئے چین پوری طرح تیار ہے۔
پیپلز لبریشن آرمی کی 90 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ژی جن پنگ کا کہنا تھا کہ دراندازی کرنے والی قوتوں سے نمٹنے کے لیے چین پوری طرح تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی فوج کسی بھی دراندازی کو ناکام کر سکتی ہے۔
چینی صدر کا کہنا تھا کہ امن لانے کے لیے دنیا کو چین کی ضرورت ہے۔ شی جن پنگ نے کہا کہ وہ چین کا ‘عظیم قوم کا خواب پورا کر کے دکھائیں گے












