ساجدطوری کی فلم خلش۔26 اگست کو ریلیز ہوگی

0
295

پاکستانی پروڈیوسر ساجدطوری ڈائریکٹر شامیر نقوی کی فلم خلش۔26 اگست کو ریلیز ہوگی

پاراچنارسے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر ساجد طوری اور ڈائریکٹر شامیر نقوی کی فلم خلش جسکے چرچے ہر جگہ پر ہیں.۔26 اگست کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ریلیز ہورہی ہیں۔

فلم کی کہانی ایک بیماری کے بارے میں ہے اور یہ فلم چار سال کے عرصے میں مکمل ہوگئی ہے۔

فلم پروڈیوسر سے پوچھا گیا کہ آپ کو سٹوڈنٹ لائف میں فلم کا خیال کیسے آیا تو ساجد طوری نے کہا کہ ہم پاکستان سے باہر ملکوں میں رہنے والے سب پاکستان کے سفیر ہے ہماری زمہ داری ہے کہ جو بھی جس جگہ جس فیلڈ میں جس ملک میں ہو پاکستان کا نام روشن کریں۔

ساجد طوری پاکستان میں بھی ڈراموں اور کمرشلز اور ماڈلنگ کرتے تھے

SHARE

LEAVE A REPLY