امریکی ریاست لوزیانا کو شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال کا سامنا ہے ۔

ریاست لوزیانا کے سب سے بڑے شہر نیو اورلینز میں دو انچ بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اورسیلابی صورت حال پیداہوگئی ہےجس کے باعث کئی علاقوں میں متعدد کاریں زیر آب آگئیں ۔

ریسکیو اہلکاروں نے متعدد گاڑیوں کے زیر آب آنے کے بعد بروقت کارروائی کرتے ہوئے درجنوں ڈرائیورز کو بحفاظت نکال لیا

SHARE

LEAVE A REPLY