پانچ برس بعد اردن کے شاہ عبداللہ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کا تاریخی دورہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسجد الاقصی کے حوالے سے وہ صدر محمود عباس کی ہر طرح سے حمایت کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے مابین راملہ میں ہونے والی ملاقات کئی گھنٹے تک جاری رہی۔

اسرائیل فلسطینی تنازعے میں اردن کا کردار انتہائی اہم خیال کیا جاتا ہے۔ مصر کے بعد اردن عرب دنیا کا وہ واحد ملک ہے، جس کے ساتھ اسرائیل نے امن معاہدہ طے کر رکھا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY