عائشہ گلالئی کے اسسٹنٹ نور زمان کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت موجود ہیں، بنوں لنک روڈ کے پیسے عائشہ گلالئی نے اپنے بنگلے پر لگائے۔

نور زمان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی نے میرے بیٹے کو نوکری دلانے کا وعدہ کیا تھا، میں نے کرپشن کے پیسے عائشہ گلالئی کو دیئے۔

عائشی گلالئی کے اسسٹنٹ کا مزید کہنا تھا کہ احتساب کمیشن اور نیب سمیت دیگر اداروں میں عائشہ گلالئی کے کرپشن کے ثبوت پیش کروں گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY