امریکی جیالوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ منگل کی رات چین کے صوبہٴ سچوان کے دور افتادہ اور پہاڑی سلسلے میں 6.5شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
حکومتِ چین نے زلزلے کے نتیجے میں 100 کے قریب افراد کے ہلاک اور ہزاروں زخمی ہونے کے خدشہ کا اظہار کیا ہے۔اب تک، کم از کم چار افراد کے ہلاک ہونے اور 30 زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے












