رائے بہادر سر گنگا رام (اپریل 1851ء – 10 جولائی 1927ء) ایک معروف سول انجنیئر تھے
برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کے ایک چھوٹے گاوں مانگٹاںوالا جو اب پنجاب، پاکستان کا حصہ ہے میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے تھامسن کالج آف سول انجینرنگ میں تعلیم حاصل کی جو اب انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی روڑکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔
انہیں اپنے وقت کے ایک معروف انسان دوست اور زرعی ماہر کے طور پر جابا جاتا ہے۔












