پاکستان کا 70 واں یوم آزادی، بھارتی سنگرز نے پاکستانی قومی ترانہ پڑھا

0
43

پاکستان کا 70واں یوم آزادی بھارتی سنگرز نے اپنے ہمسایہ ملک کو اس کا برتھ ڈے منفرد انداز میں وِش کیا، انہوں نے پاکستانی قومی ترانہ پڑھا۔

نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایکیپیلا انداز میں پاکستانی قومی ترانہ پڑھا۔ بغیر موسیقی اور رنگوں کے چھ نوجوانوں کا یہ منفر انداز سب کو خوب بھایا ہے۔ ویڈیو سے پہلے بھارتی نوجوانوں نے پیغام دیا کہ پاکستان کو سالگرہ کی مبارک دینے کا یہ ہمارا انداز ہے۔ سماجی میڈیا پر اس ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY