صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسزکےخفیہ اطلاع کیے گئے آپریشن کے دوران3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میںآپریشن کیا گیا، جس میں 3دہشتگردوں کو جہم واصل کر دیا گیا، جبکہ اس دوران سکیورٹی فورسز کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔













