ایم کیوایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہاہے کہ خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے میں ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے بغیر تحقیق و تصدیق کے ایم کیو ایم لندن کو ملوث کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے ۔

لندن سےجاری بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ایم کیو ایم لندن کا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں۔ خواجہ اظہارالحسن پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرائی جائے اور اس میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY