ٹیکسزکی عدم ادائیگی,اداکارہ نوراورصباقمرکی جائیداد

0
753

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکسزکی عدم ادائیگی پراداکارہ نوراورصباقمرکی رہائش گاہیں قبضے میں لے لیں۔

ایف بی آرحکام کےمطابق اداکارہ صباقمرکےذمےبتیس لاکھ روپے ہیں جبکہ اداکارہ نورچودہ لاکھ روپےکی نادہندہ ہیں۔ٹیکسزکی عدم ادائیگی پرایف بی آر نے دونوں اداکاراوں کی رہائش گاہیں قبضےمیں لینےکافیصلہ کیا ہے۔

دونوں اداکاراؤں کی رہائش گاہیں ڈیفنس فیزفائیو میں واقع ہیں۔ایف بی آرحکام کےمطابق دونوں کو متعدد نوٹس دیے گئے لیکن انہوں نے ٹیکس جمع نہیں کرایا۔

SHARE

LEAVE A REPLY