عید غدیر عید اعلان ولایت نفس رسول ہے کہ جب خم غدیر کے مقام پر اللہ کے رسول نے مولا علی کا ہاتھ بلند کر کے کہا تھا کہ جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا علی مولا ہیں
اسی مبارک روز کے حوالے سے ہدایت ٹی وی پر اتوار دس ستمبر کی شام کو ایک محفل مناقب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں چنیدہ شعرا اور منقبت خوان شرکت کریں
جبکہ اس محفل کی نظامت معروف شاعر سید علی شان اور استاد ناصر عباس ولائی کریں گے۔














