فلوریڈا کی تاریخ کےسب سے خطرناک طوفان ارما کی آمد کے قبل اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ،ساحلی علاقوں میں بارشوں کا آغاز ،25 ہزار افراد پہلے ہی بجلی سے محروم ہوگئے، 70 ہزار سے زائد افراد نے شیلٹرز میں پناہ لے لی۔

سمندری طوفان ارما کئی جزائر کی تباہی، 12لاکھ متاثرین اور 23افراد کی ہلاکتوں کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا اور جارجیا سے آج ٹکرائے گا،طوفان کے نتیجے میں 150میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ فلوریڈا کے گورنر نے ارما کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY