لمبی پلکوں والی چینی لیڈی کا نام گنیز بک میں شامل

0
62

چینی خاتون کی حد سے زیادہ لمبی پلکوں نے تو دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی خاتون کی پلکیں قدرتی طور پر بیحد لمبی ہیں اوروہ بچپن سے ہی اپنوں پلکوں کا خاص خیال رکھ رہی ہیں۔

چینی خاتون کی12 اعشاریہ 40 سینٹی میٹر لمبی پلکیں دیکھ کر جہاں دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں وہیں ان منفرد پلکوں کی وجہ سے خاتون کانام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY