وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا جنرل اسمبلی سے خطاب

0
194

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض فورسز کشمیریوں کی جدوجہد کو طاقت کے ذریعے کچل رہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے آج یو این چارٹر کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ عراق اور شام میں داعش اگرچہ کمزور ہوگئی مگر دہشت گردی کے واقعات آج بھی دنیا میں جاری ہیں۔
شاہد خاقان عباسی کے کہا کہ وہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی امن و سلامتی کے لیے کوششوں کو سراہتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY