دارالحکومت برلن میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا، پولنگ شام 6چھ بجے تک جاری رہے گی، انتخابات کے دن میراتھون ریس کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس موقع پر شہر بھر میں ڈیڑھ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY