نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے (ن) لیگ نے کوششیں تیز کر دیں۔ الیکشن بل کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس 4 کے بجائے 2 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا۔

مسلم لیگ ن نے نواز شریف کو صدر بنانے کے لئے آخری رکاوٹ بھی جلد دور کرنے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن بل کی منظوری کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس 2 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا جہاں بل کی منظوری کے بعد اسی دن صدر ممنون حسین بل پر دستخط کریں گے۔ بل سینیٹ سے پہلے ہی منظور ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY